Nigarishaat- New Urdu Book by Shaik Chand Sajid Sahab

السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

دینی بھایئوں اور بہنوں

چند دنوں قبل جناب شیخ چاند ساجد صاحب کی تصنیف’ نگارشاتِ ساجد منظر عام پر آئی۔ الحمد للہ اب یہ کتاب  ہماری ویب سائٹ پر بھی دستیاب  ہے۔

یہ کتاب متفرق مضامین کا مجموعہ ہے  ۔ اولاً اس میں حضرت علامہ شمسی کی زبان عربی میں تفسیر لوامع البیان  سے  ماخوذ ہزدہ آیات کے چار آیتوں کی تفسیر کا اردو ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔  اس کے علاوہ  کئی تجزیاتی مضامین ہیں جو ماضی میں  متفرق قومی جرائد جیسے نور حیات، نور ولایت، فضیلت اور مہدوی میں شائع ہوئے تھے۔

click here :کتاب پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

Home
Books by Title Books by Category Mobile Books
Audio Library Video Gallery Articles
Quizzes Dugana Schedule Contact Us

Stay Updated

Get notified when new books, articles and resources are added to the library

Dedicated to spreading the teachings of Prophet Muhammad (SAS) and Imam Mahdi (AS) — preserving Mahdavia literature and making it freely accessible to all.