No Image Available

365 Days – Urdu

Free
 Format: PDF  Author: Hazrat Maqsood Ali Khan Sahab  Category: Beginners  Translated By: Idara Tanzeem-e-Mahdavia  Pages: 500  Language: Urdu  Share: More Details  Download
 Description:

جس ترتیب سے یہ کتاب تحریر کی گئی اس کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کتاب کا نام 365 دن رکھا گیا ہے۔ یہ کتاب قمری تاریخوں کے لحاظ سے تحریر کی گئی ہے۔ اس میں سیرت و تعلیمات حضرت محمد ﷺ حضرت مهدی موعود علیہ السلام فرائض نبوت و ولایت سیرت خلفاء خاتمین پاک، بزرگان دین کے علاوہ معاشرہ میں رہنے کے لئے تعلیمات اسلامی اور بنیادی باتیں جو ضروری ہیں۔ اس کو بھی پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس کتاب میں تقریباً تمام اُمور پر جن سے واقف ہونا ضروری ہے اس کو سرسری طور پر انتہائی سادگی کے ساتھ مختصر سے مختصر جملوں میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ مطالعہ کے دوران کوئی غلطی نظر آ جائے تو سہو سمجھ کر معاف کر سہو سمجھ کر معاف کر دیں۔ اور اس کی اطلاع دیں تا کہ صحیح کر دی جائے ۔ تا اس کتاب کو تحریر کرنے کا اولین مقصد تعلیم و تربیت ہے۔ ہمارا معاشرہ اس وقت کن کن حالات سے گزر رہا ہے تمام پر عیاں ہے۔ فقیر کی خواہش ہے کہ قمری تاریخ کے لحاظ سے روزانہ ہر گھر میں ایک وقت مقررہ پر سب کو جمع کر کے سنایا جائے ۔اس کے ساتھ متولیان مساجد سے اد با گزارش ہے کہ کسی ایک نماز میں ( جس نماز میں مصلیوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے ) قمری تاریخ کے لحاظ سے پڑھ کر سنانے کا انتظام فرمائیں ۔ اس کے لئے زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ انشاء اللہ اس سے سامعین کے دینی معلومات میں اضافہ اور ایمان و عقیدہ میں پختگی آئے گی۔

Other Books From - Beginners

Other Books By - Hazrat Maqsood Ali Khan Sahab